1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مذہبی تنظیموں اور قبائلیوں کے مابین تصادم آرائی کا خدشہ

14 اپریل 2008

پاکستان کی خیبر ایجنسی میںمقامی قبائل اور مذہبی تنظیموں کے اہلکاروں کے مابین تناو میں اضافہ دکھنے میں آ رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/Di7N

تحصیل باڑہ اور جمرود میں لشکر اسلام کی بڑہتی ہوئی سرگرمیوں، خود ساختہ سزاوں اور تجارت پر ناجائز شرعی یعنی اسلامی قوانین کے لاگو کرنے سے علاقے میں امن و امن کی صورتحال بڑتی جا رہی ہے۔