محمود احمدی نژاد کا دورہ عراق29.02.200829 فروری 2008سن1979 کے بعد محمود احمدی نژاد پہلے ایرانی صدر ہوں گے جو عراق کا دورہ کر رہے ہیں ۔ احمدی نژاد اتوار کے دن اپنے دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے گے ۔ عراقی حکومت کی دعوت کے بعد احمدی نژاد کا یہ دورہ عمل میں آیا ہے ۔https://p.dw.com/p/DYETاشتہار