متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما پیر مظہر الحق اور متحدہ کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایک مشترکہ پیرس کانفرنس میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
https://p.dw.com/p/DrTf
اشتہار
ابتدائی طور پر متحدہ سندھ حکومت میں تیرہ جبکہ مرکز میں دو وزارتیں سنبھالے گی۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس مخصوص وقت میں پیپلز پارٹی کا متحدہ کے ساتھ سیاسی اشتراک مسلم لیگ ن کو دکھانا ہے کہ پیپلز پارٹی انکے بغیر بھی حکومت چلا سکتی ہے۔