سیاستماکروں کی جیت، فرانس بھر میں حامیوں کا جشنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشمشیر حیدر07.05.20177 مئی 2017ابتدائی جائزوں کے مطابق ایمانوئل ماکروں نے اپنی حریف صدارتی امیدوار مارین لے پین پر واضح سبقت حاصل کر لی ہے۔ ماکروں تقریبا 65 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ مارین لے پین نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔https://p.dw.com/p/2cZhQاشتہار