مائیکرو کاپٹرز میں نصب کمیرے کے ذریعے ویڈیو براہ راست نشر کی جا سکتی ہے اور وہ بھی ایچ ڈی کوالٹی میں۔ اڑتے ہوئے یہ کیمرے پرواز کے دوران بالکل ساکن حالت میں بھی رہ سکتے ہیں۔ اور اس زبردست ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے منظر کو زوم اِن بھی کر سکتے ہیں۔