’مائن کامپف‘ ایک بار پھر کتابوں کی دکانوں پرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسباستیان شوبیرٹ/ امجد علی23.12.201523 دسمبر 2015آڈولف ہٹلر کی پراپیگنڈا کتاب ’مائن کامپف‘، جس میں نسلی امتیاز کا متنازعہ تصور پیش کیا گیا تھا، اب پھر سے جرمنی میں شائع کی جا سکتی ہے۔ نازی سوشلسٹ دور کے عینی شاہدین کے لیے اس کتاب کی اشاعت پھر بھی ناقابل برداشت ہے۔https://p.dw.com/p/1HSQQاشتہار