1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لینڈنگ کی کوشش ناکام، دوبارہ ٹیک آف

30 اکتوبر 2017

جرمن شہر فرینکفرٹ سے اڑنے والی اس پرواز کی منزل آسٹریا کا شہر زالسبرگ تھی۔ لیکن طوفانی ہواؤں نے پائلٹ کو مجبور کر دیا کہ وہ واپس مڑ جائے۔

https://p.dw.com/p/2mk6f