لندن کے باسی کشتیوں میں رہنے پر مجبورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video17.08.201517 اگست 2015لندن میں رہائش مہنگی ہے، چاہے خریدنے کا معاملہ ہو یا پھر کرائے پر لینے کا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پلاٹوں کی قیمتوں میں 45 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں لندن کے باسی کچھ عرصے سے زیادہ بھرپور انداز میں متبادل امکانات تلاش کرنے لگے ہیں۔https://p.dw.com/p/1GGtNاشتہار