تاريخقومی لوک میلہ اور پاکستان کے ثقافتی رنگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخعصمت جبیں13.04.201713 اپریل 2017پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دس روزہ قومی لوک میلے میں ملک کے تقریباﹰ سبھی صوبوں اور خطوں کی ثقافتوں، لوک موسیقی اور دستکاریوں کی نمائش جاری ہے، جس میں شائقین بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/2bDLsاشتہار