قندوز جل رہا ہے، لوگ ہجرت پر مجبورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video30.09.201530 ستمبر 2015افغان شہر قندور میں طالبان اور ملکی دستوں کے مابین لڑائی ابھی تک جاری ہے۔ تین لاکھ آبادی والے اس شہر پر دوبارہ سے قبضہ کرنے میں افغان فوج کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس صورتحال میں جسے موقع مل رہا ہے، وہ ہجرت کر رہا ہے۔https://p.dw.com/p/1GgCeاشتہار