سیاستفیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ04.12.20164 دسمبر 2016کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی جسمانی راکھ اتوار چار دسمبر کو سانتیاگو دے کیوبا کے ایک قبرستان میں دفنا دی گئی۔ کاسترو نے قریب نصف صدی تک کیوبا کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی تھی اور وہ پچیس نومبر کو نوّے برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔https://p.dw.com/p/2TiQDاشتہار