کھیلفٹ بال سے کرتب بازیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلعاطف بلوچ Kretschmer, Philip15.07.201715 جولائی 2017ہنگری سے تعلق رکھنے والی فری اسٹائل فٹ بالر کیٹی ساش کا اصرار ہے کہ فٹ بال سے کرتب بازی صرف مردوں کا کام ہی نہیں۔ انہوں نے اپنے اس دعوے کو ثابت کر دیکھایا ہے۔ وہ خواتین کی فری اسٹائل فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل چار مرتبہ جیت چکی ہیں۔https://p.dw.com/p/2gb1Oاشتہار