تاريخغزہ کے عوام تاریکی میں رہنے پر مجبورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ11.05.201711 مئی 2017فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ میں بجلی کی فراہمی روک دینے کا عندیہ دیا ہے۔ غزہ کے عوام پہلے ہی بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہیں۔ کوئی سنگین فیصلہ ان کی مشکلات مزید بڑھا سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/2coN3اشتہار