1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شامی پناہ گزين کا اولمپک تک رسائی کا خواب پورا

27 اپریل 2016

شامی پناہ گزين ابراہيم الحسين نے منگل کے روز اولمپک ٹارچ اٹھاتے ہوئے ہزارہا پناہ گزينوں اور بے گھر افراد کی نمائندگی کی۔ بين الاقوامی اولمپک کميٹی کے مطابق اس اقدام کا مقصد تنازعات سے متاثرہ افراد کی حمايت کا اظہار ہے۔

https://p.dw.com/p/1IdSu