1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شامی خانہ جنگی میں پیدا ہونے والے

16 دسمبر 2016

شام میں خانہ جنگی کو شروع ہوئے تقریبا پانچ برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران جہاں اس ملک میں بے پناہ تباہی ہوئی ہے، وہیں ہزاروں بچے بھی پیدا ہوئے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق خانہ جنگی کے دوران آنکھ کھولنے والے بچے تباہی دیکھ دیکھ کر اپنے دفاع کی جبلت کھو چکے ہیں۔ اب جب بمباری ہوتی ہے تو یہ بچے کوئی دفاعی ردعمل ظاہر ہی نہیں کرتے۔

https://p.dw.com/p/2UPzI