1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سورج کی روشنی سے محروم اٹلی کے دیہات اب ہوگئے ہیں روشن

24 اپریل 2017

اٹلی کے علاقے ’پی مونٹ‘ کی تنگ وادیوں میں واقع متعدد دیہات موسم سرما میں سورج کی روشنی سے پوری طرح محروم رہتے ہیں۔یہاں ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں نومبر کے وسط سے لے کر فروری کے آغاز تک سورج کی روشنی دکھائی نہیں دیتی۔ اس اندھیرے کو ختم کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے، پیئر فرانکو میڈالی نے۔ میڈالی نے ایک ایسا آئینہ تیار کیا، جس کا کام تاریک مہینوں کے دوران اس گاؤں کو روشنی دینا ہے۔

https://p.dw.com/p/2bniy