1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سورج کی حدت زمین پر لانے کی کوشش

Ali / Borrmann, Cornelia4 فروری 2016

سائنسدان گزشتہ تقریباً ساٹھ برسوں سے اس کوشش میں ہیں کہ ماحول کو نقصان پہنچائے بغیر تقریباً نہ ختم ہونے والے مادے سے بجلی حاصل کی جائے۔ ایسا توانائی کے ذریعے کے طور پر ہائیڈروجن کے ساتھ نیوکلیئر فیوژن سے ممکن ہو سکے گا۔ اس میں ایک کلوگرام ایندھن سے گیارہ سو ٹن کوئلے کے برابر توانائی مل سکے گی۔ سورج یہی کام گزشتہ تقریباً ساڑھے چار ارب سال سے کر رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1Hpei