1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوال: سائنس، ماحول اور لائف اسٹائل سے متعلق ٹی وی میگزین

9 دسمبر 2016

ٹیکنالوجی، نت نئی دریافتوں اور لائف اسٹائل سے متعلق ڈی ڈبلیو کے سائنس شو، سوال کے اس پروگرام میں دیکھیے کیمیائی مادے بھڑک اٹھیں تو قابو کیسے پایا جائے، مسلسل ایک ہی فصل بونے سے زمین کیسے بنجر ہو جاتی ہے؟ اور لنگوروں کی ایک خاص قسم ناپید ہونے والے دیگر ممالیہ جانوروں میں شامل۔

https://p.dw.com/p/2U026