سیاستسوئٹزرلینڈ میں توانائی کو ذخیرہ کرنے کی نئی تکینک To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست12.01.201812 جنوری 2018قابل تجدید توانائی کا انحصار زیادہ تر موسم پر ہوتا ہے۔ لیکن جنوبی سوئٹزرلینڈ کی چٹانوں کے بیچ، محققین توانائی کو کمپریسڈ ایئر کی طرز پر ذخیرہ کرنے کی نئی تکینک پر کام کر رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2qkRUاشتہار