انسانی حقوقسعودی عرب: خواتین کے لیے مرد سرپرست کی شرط کے خلاف احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوق06.10.20166 اکتوبر 2016سعودی عرب میں ہر خاتون کے لیے ایک مرد سرپرست موجود ہے، جو قانونی طور پر اس کے لیے زندگی کے ہر شعبے میں فیصلے کا حق رکھتا ہے۔ جیسا کہ آیا وہ شادی کر سکتی ہے یا ڈاکٹر کے پاس جا سکتی ہے یا نہیں۔ سعودی خواتین کا کہنا ہے اب بہت ہو چکا۔https://p.dw.com/p/2Qv9Cاشتہار