ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں سیاح سری لنکا کا دورہ کرتے ہیں۔ اور یہاں کے خوبصورت ہوٹلوں میں قیام کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس ملک میں جیٹ ونگ ہوٹل کی کئی شاخیں ہیں۔ ہوٹلوں کی اس چین کے مالک نے اعلان کیا ہے کہ 2020ء تک ان کے تمام ہوٹلز ماحول دوست اصولوں پر کار بند ہوں گے۔