ایک جدید ترین لیبارٹری میں رائبو نیوکلک ایسڈ یا آر این اے پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ یہ ایسڈ بیماریوں کے خلاف ہمارے ایمیون سسٹم کو متحرک کرتا ہے۔ اسے ایک ایسا امید افزا طریقہ علاج کہا جا رہا ہے جو سرطان کے خلاف بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس حیرت انگیز منصوبے کی تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں