سیاستستّر افراد کے قتل میں مطلوب پاکستانی عدالت میں پیشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ27.10.201727 اکتوبر 2017رواں ہفتے ہنگری سے گرفتار کیے گئے ایک پاکستانی مہاجر کو بوڈاپیسٹ کی ایک عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پاکستانی پر اپنے ملک میں ستر افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ یہ ملزم مہاجرین کے ایک گروہ کے ساتھ آسٹریا جانے کی کوشش میں تھا۔https://p.dw.com/p/2mcKJاشتہار