1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سبز چائے کے فوائد

20 جولائی 2017

صدیوں سے لوگ سبز چائے سے بہت سی جسمانی تکالیف کا گھریلو علاج کرتے چلے آئے ہیں۔ اب ایک ماہر حیاتیات سبز چائے میں موجود ایک ایسے مالیکیول پر تحقیق کر رہے ہیں جس سے دماغی امراض کے علاج میں نئی کامیابیاں ملنے کی امید ہے۔

https://p.dw.com/p/2gqXW