1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائیکل چلاؤ، پیسے بچاؤ

5 فروری 2017

جرمنی میں ایک ایسی موبائل فون ایپ تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد سائیکل چلانے کی ترغیب دینا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام اور صحت کا باعث بننے والی اس ایپ سے پوائنٹس جمع کر کے صارفین خریداری کے وقت قیمتوں میں رعایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2X0Zt