ریو اولمپک مقابلوں کی اختتامی تقریب کی جھلکیاںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video22.08.201622 اگست 2016برازیل میں منعقد ہوئے اولمپک مقابلے اکیس اگست کی شب اختتام پذیر ہو گئے۔ اتوار کی شام ریو ڈی جینرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں شاندار اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اب سن دو ہزار بیس میں اولمپک مقابلے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد کیے جائیں گے۔https://p.dw.com/p/1JmrOاشتہار