معاشرہروم میں غیر قانونی تارکین وطن اور مسجد کے خلاف مظاہرہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہشمشیر حیدر05.10.20175 اکتوبر 2017اطالوی دارالحکومت روم میں غیر قانونی طور پر مقیم مسلم تارکین وطن نے ایک نوجوان اطالوی جوڑے کی پٹائی کر دی تھی۔ اس واقعے کے خلاف ایک نیو فاشسٹ گروپ نے مظاہرہ کرتے ہوئے غیر قانونی مسجد کی بندش کا مطالبہ کر دیا۔https://p.dw.com/p/2lFsxاشتہار