1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رنگ، موسیقی اور تحائف: بون کی کرسمس مارکیٹ

19 دسمبر 2016

یورپ بھر میں ان دنوں کرسمس کی رونقیں عروج پر ہیں اور اسی مناسبت سے خصوصی کرسمس مارکیٹیں بھی سجائی گئی ہیں۔ صدیوں سے چلی آ رہی روایت کے مطابق یہ کرسمس بازار جرمنی کے بھی تقریباﹰ ہر بڑے چھوٹے شہر میں سجائے گئے ہیں۔ آئیے سیر کراتے ہیں آپ کو جرمنی کے ایک خوبصورت شہر بون کی کرسمس مارکیٹ کی۔

https://p.dw.com/p/2UUEe