سائنسرات کی تاریکی میں فن پاروں کی تخلیق To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسبینش جاوید06.03.20176 مارچ 2017دو مصور طارق مواد اور فریڈرش فان شور رات کی تاریکی میں روشنی کی مدد سے دلچسپ فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔ جب دنیا سوتی ہے ان کی تخلیقی صلاحیتیں عروج پر ہوتی ہیں۔ یہ مصور روشنی کی انسٹالیشنز کے ذریعے عام سے منظر ناموں کو بھی پر اسرار بنا دیتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2YjtAاشتہار