سیاستدہشت گردوں کے ’محفوظ ٹھکانے‘ ختم کر دیے جائیں گے، ہلینا وائٹTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست23.09.201723 ستمبر 2017امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی ایشیا کے لیے ترجمان ہلینا وائٹ نے ڈوئچے ویلے سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے ’محفوظ ٹھکانے‘ ختم کر دیے جائیں گے۔ رفعت سعید کی ہلینا وائٹ سے خصوصی گفتگو دیکھیےhttps://p.dw.com/p/2ka7iاشتہار