1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بننے والی کرسمس مارکیٹ، ایک برس بعد

عاطف توقیر
19 دسمبر 2017

ایک برس قبل ایک ٹرک حملے کا نشانہ بننے والے برلن کی کرسمس مارکیٹ اب بھی ہلاک شدگان کے غم سے عبارت ہے، مگر برلن کے لوگ اس واقعے سے خوف زدہ ہر گز نہیں یعنی دہشت گردانہ واقعہ اس ثقافتی مارکیٹ کی رونقیں ختم نہیں کر سکا۔

https://p.dw.com/p/2pdBS