دھند اور دھواں: بڑے چینی شہروں کا ناک میں دَمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video27.12.201527 دسمبر 2015بجلی گھروں اور کوئلے کے استعمال کے باعث بیجنگ ایک بار پھر دھند اور دھوئیں میں لپٹا ہوا ہے۔ مضر صحت مادوں کی مقدار عالمی ادارہٴ صحت کی حدوں سے بیس گنا تک تجاوز کر چکی ہے۔ چین اور دنیا کے بہت سے دیگر شہر بھی متاثر ہیں۔https://p.dw.com/p/1HTvuاشتہار