1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’دوسرے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘

18 فروری 2017

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لوگ پاکستان میں آکر دہشت گردوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں تو پاکستان بھی کسی دوسرے ملک میں ایسا کرنے کا حق رکھتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Xq2x