1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دور سے بھی اپنوں کو قریب محسوس کرنا

31 اگست 2017

جرمن شہر وائیمار کی باؤہاؤس یونیورسٹی کے ماہرین مِکسڈ ریئلیٹی کے استعمال پر تحقیق کر رہے ہیں۔ ایک دوسرے سے دور ہونے کے باوجود ’وَرچُوئل کمرے‘ میں ہونی والی گفتگو میں شامل فریقین کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کہ وہ ایک کمرے میں بیٹھے ایک دوسرے سے باتیں کر رہے ہیں۔ دور رہ کر بھی آپ اپنوں کو خود سے قریب کیسے محسوس کر سکتے ہیں۔۔آئیے دیکھتے ہیں۔۔۔

https://p.dw.com/p/2j8Xt