معاشرہدنیا کی سب سے بڑی ’فوڈ فائٹ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان01.09.20171 ستمبر 2017اسپین کے شہر بُنیول میں دنیا کی سب سے بڑی ’فوڈ فائٹ‘ لا ٹوماٹینا میں رواں برس 22 ہزار افراد نے شرکت کی۔ ان میں سے 17 ہزار وہ سیاح تھے جو اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے بنیول پہنچے۔ اس فیسٹیول میں 36 ہزار یورو مالیت کے ٹماٹر ایک دوسرے کو مارے گئے۔https://p.dw.com/p/2jCSNاشتہار