برطانیہ میں ہر سال ایک ایسے فیسٹیول کا انعقاد ہوتا ہے جس میں دنیا کی انتہائی نایاب اور مہنگی ترین کاریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ اس فیسٹیول میں عمومی طور پر وہی شرکت کرتا ہے، جو کروڑوں ڈالر کا مالک ہو۔ لیکن فکر کی کوئی بات نہیں ہم لے چلتے ہیں آپ کو گاڑیوں کے اس شاندار میلے میں