سائنسدلفریب استنبولTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس07.02.20177 فروری 2017 استنبول کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر اپنے مخصوص طرز تعمیرات کے باعث بھی جانا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی ہیڈ کشور مصطفیٰ اس شہر کے منفرد طرز تعمیر کے بارے میں کیا بتا رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں https://p.dw.com/p/2X6Nfاشتہار