پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دفاعی اخراجات کا بجٹ پارلیمان کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔
https://p.dw.com/p/ELwh
اشتہار
وفاقی وزیرِ خزانہ نوید قمر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دفاعی بجٹ میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے باوجود بہت سے حلقوں کے نزدیک دفاعی بجٹ کا پارلیمان میں پیش کیا جانا ایک رسمی کاروائی سے زیادہ نہیں ہے۔