سیاستدرہ ماہیپر کا نابالغ افغان ٹریفک کنٹرولرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ04.02.20174 فروری 2017افغانستان کے مشہور اور خطرناک تصور کیے جانے والے درہ ماہیپر کی سڑکوں پر کئی مقامی بچے ٹریفک کنٹرول کرنے لگ گئے ہیں۔ اس طرح وہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کرنا چاہتے ہیں۔ صداقت بھی افغان دارالحکومت کابل کے قریب واقع اس درے پر یہی کام کرتا ہے۔https://p.dw.com/p/2Wys9اشتہار