درد چاہے سر میں ہو، دانت میں یا پھر جسم کے کسی بھی حصے میں۔ تکلیف میں رہنا آسان نہیں۔ اب سائنس کی دنیا میں ایک ایسا نیا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے جس کے ذریعے ریسرچرز درد کی وجہ تک پہنچ سکتے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ مستقبل میں انسان درد جیسی مشکل صورتحال سے بچ سکے۔