فرانس میں فزکس کے ماہرین نے جنگل میں جا کر وہاں زمینی ارتعاش کی پیمائش کی۔ ثابت ہوا کہ درخت زلزلے کی لہروں کو جذب کرنے میں کافی مؤثر ہوتے ہیں۔ کیا یہ تحقیق شہروں کے گرد ایسے حفاظتی حصار قائم کرنے میں معاون ہو سکتی ہے، جو انہیں زلزلوں کے نقصانات سے بچا سکیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں