جرمن شہر بون ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزير برائے موسمياتی تبديلی نے ڈوئچے ويلے کے ساتھ گفتگو ميں اس بات پر روشنی ڈالی کہ موسمياتی تبديليوں کے ماحول پر پڑنے والے مضر اثرات سے بچنے کے ليے پاکستان ميں کيا اقدامات کيے جا رہے ہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کے ساتھ ان کا تفصيلی انٹرويو ۔