1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’خواتین کی اُجرت کم ہونی چاہیے‘

4 مارچ 2017

خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم اجرت ملنی چاہیے، کیونکہ وہ کمزور ہوتی ہیں، وہ چھوٹی ہوتی ہیں اور کم ذہین ہوتی ہیں۔ انہیں کم اجرت ملنی چاہیے اور بس، یہ کہنا ہے، یورپی پارلیمان کے ایک رُکن کا جن کا تعلق پولینڈ سے ہے۔

https://p.dw.com/p/2YeV1