خواتین اب خلا کے شعبے میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف توقیر24.02.201624 فروری 2016’مجھے خلانورد بننا ہے‘ کلاؤڈیا کیسلر نے یہ خواب تب دیکھا تھا، جب پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر انسان کو چاند پر اترتا دکھایا گیا تھا۔ انہوں نے ایرواسپیس انجینیئرنگ کا مطالعہ کیا اور بعد میں وہ اسی صنعت سے وابستہ ہو گئیں۔https://p.dw.com/p/1I1Emاشتہار