1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

حماس حکومت پر کاری ضرب

29 جون 2006

اسرائیل نے مغربی اُردن میں اپنی فوجی کارروائی کے دوران برسرِ اقتدار حماس حکومت کی تقریباً پوری قیادت کو گرفتار کر لیا ہے۔ اِن اراکین کو دہشت گردی کے الزام میں عدالت کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ اِس طرح پانچ روز پہلے غزہ پٹی میں اغوا کئے گئے اپنے ایک فوجی کو رہا کروانے کے لئے اسرائیلی فوج نے جو کارروائی شروع کی ہے، اُس سے اسرائیلی فلسطینی بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/DYL0
تازہ اسرائیلی حملے کی وجہ بننے والا اغوا شدہ اسرائیلی فوجی
تازہ اسرائیلی حملے کی وجہ بننے والا اغوا شدہ اسرائیلی فوجیتصویر: AP