1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’’دوزخ میں خوش آمدید‘‘

William Yang/ بینش جاوید
7 جولائی 2017

جرمن شہر ہیمبرگ میں جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر اقتصادی عالمگیریت کے مخالفین سمیت بہت سی سماجی تنظیمیں احتجاجی مظاہرے کر رہی ہیں۔ جمعرات کی شام قریب ایک ہزار انتہائی بائیں بازو کے شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں میں درجنوں پولیس اہلکار اور مظاہرین زخمی ہوئے۔ ان جھڑپوں پر ایک نظر اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2g7T3