جنیوا، کشمیری اور بلوچ بھی احتجاج میں شاملTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoخالد حمید فاروقی23.09.201623 ستمبر 2016سوئس شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سیشنز کے دوران مختلف تنظیمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ تئیس ستمبر کو منعقد ہونے والے ایک اجلاس کے موقع پر کشمیری اور بلوچ رہنماؤں نے بھی احتجاج کیا۔https://p.dw.com/p/1K7SSاشتہار