سیاستجرمن کار آؤڈی ڈیزائن کرائیں اپنی مرضی کے مطابقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست03.10.20173 اکتوبر 2017اب آپ ورچیول ریئیلٹی کے ذریعے ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار یوروکی آؤڈی موٹر کار کی ٹیسٹ ڈرائیونگ کر سکتے ہیں۔اب گاڑیوں کی جرمن کمپنی آؤڈی ورچیول رئیٹلی کے ذریعے اپنے گاہکوں کے خوابوں کی گاڑی کو ان کی مرضی کے مطابق ڈیزائن کرنے پر کام کر رہی ہے۔https://p.dw.com/p/2l9gAاشتہار