1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن صدر یوآخم گاؤک کی ڈی ڈبلیو آمد

شمشیر حیدر10 جون 2016

جرمنی کے صدر یوآخم گاؤک نے آج دس جون بروز جمعہ جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے بون میں واقع دفتر کا دورہ کیا۔ گاؤک جب ڈی ڈبلیو پہنچنے تو ادارے کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے ان کا استقبال کیا۔

https://p.dw.com/p/1J4bj