معاشرہجرمن صدر افطار میں شریکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب11.06.201711 جون 2017جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر ہفتہ 10 جون کو دارالحکومت برلن میں ایک افطار ڈنر میں شریک ہوئے۔ یہ تقریب نوجوان جرمن مسلم کارکنوں کی تنظیم ’جوما‘ JUMA کی طرف سے منعقد کی گئی۔https://p.dw.com/p/2eTcCاشتہار